কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৬৭৫৫
فضائل کا بیان
جامع مناقب ہائے صحابہ (رض) اجمعین
٣٦٧٤٥۔۔۔ سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) عبداللہ بن مسعود ابو درداء اور ابو ذر غفاری (رض) سے پوچھتے : اس مسئلہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کوئی حدیث مروی ہے چنانچہ آپ (رض) نے ان صحابہ کرام (رض) کو تاوفات مدینہ سے باہر نہیں جانے دیا۔ (رواہ ابن سعد)
36745- عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: قال عمر بن الخطاب لعبد الله بن مسعود ولأبي الدرداء ولأبي ذر: ما الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ ولم يدعهم يخرجون من المدينة حتى مات."ابن سعد".