কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৬৩০৮
فضائل کا بیان
حضرت عثمان (رض) کا محاصرہ اور قتل
٣٦٢٩٩۔۔۔ محمد بن سیرین کی روایت ہے کہ غزوات میں ابلق گھوڑے کمیاب نہیں ہوئے حتیٰ کہ عثمان (رض) قتل کیے گئے۔ (رواہ ابو نعیم وابن عساکر)
36299- "أيضا" عن محمد بن سيرين: لم يفقد الخيل البلق من المعازى حتى قتل عثمان. أبو نعيم، "كر".