কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৬০৪০
فضائل کا بیان
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عطا یا کی وفاداری
36031 ۔۔۔ لیث بن سعد سے روایت ہے کہ عمر (رض) نے تمیم کو جاگیر عطا کی اور فرمایا اس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں چنانچہ آج تک ان کے خاندان میں باقی ہے۔ (ابوعبید ابن عساکر اعبدالرزاق)
36031- عن الليث بن سعد أن عمر أمضى ذلك لتميم وقال: ليس لك أن تبيع، قال: فبقي في يد أهل بيته إلى اليوم. "أبو عبيد، كر، عب".