কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৯৬৪
فضائل کا بیان
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونا
35955 ۔۔۔ (مسندہ) ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ عتتبہ بن فرقد عمر (رض) کے پاس آیا ان کے سامنی کھانا رکھا ہوا تھا اس کے کھا رہے تھے عمر (رض) نے ان سے بھی فرمایا کہ کھاؤ تو عتبہ نے بادل نخواستہ کھانا شرو ع کیا تو عمر اللہ عنہ نے فرمایا چاہو تو چھوڑ دوتو کہا اے امیر المومنین اگر آپ کھانا تیار کروالیا کریں اس سے مسلمانوں کے خراج میں کوئی کمی نہیں آئے گی فرمایا تیرا ناس ہو کیا میں دنیوی زندگی میں عمدہ کھانا کھالوں اور اس سے نفع اٹھالوں ؟ (رواہ ابن عساکر)
35955- "مسنده" عن ابن أبي مليكة قال: قدم عتبة بن فرقد على عمر وبين يدي عمر طعام يأكل منه، فقال له عمر: كل من هذا، فأكل منه متكارها، فقال له عمر: دعه إن شئت، قال: هل لك يا أمير المؤمنين في شيء - يعني طعاما يصنع له - لا ينقص من خراج المسلمين شيئا، قال: ويحك! آكل طيباتي في حياتي الدنيا واستمتع بها. "كر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৫৯৬৪ | মুসলিম বাংলা