কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৯৫৭
فضائل کا بیان
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونا
35948 ۔۔۔ سفیان بن عینہ سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص کوفہ میں تھے وہاں سے عمربن خطاب (رض) کے پاس خط لکھا کہ اس میں اجازت طلب کی رہائش کے لیے کوئی مکان تعمیر کرے تو جواب میں لکھا ایک ایسامکان تعمیر کرلو جو تمہیں سورج کی دھوپ سے چھپائے اور بارش سے بچائے کیونکہ دنیا تو گذارہ کرنے کی جگہ ہے اور معرو بن العاص جو مصر کا گورنر تھے ان کے نام لکھاتم اپنے رعیا کے ساھ وہی برتاؤ کروجو تم اپنی بارے میں اپنے امیر کا برتاؤ دیکھنا چاہتے ہو۔ (ابن ابی الدنیا والد نیوری)
35948- عن سفيان بن عيينة قال: كتب سعد بن أبي وقاص إلى عمر بن الخطاب وهو على الكوفة يستأذنه في بناء بيت يسكنه، فوقع في كتابه: ابن ما يسترك من الشمس ويكنك من الغيث، فإن الدنيا دار بلغة . وكتب إلى عمرو بن العاص وهو على مصر: كن لرعيتك كما تحب أن يكون لك أميرك. "ابن أبي الدنيا والدينوري".