কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৯০৮
فضائل کا بیان
قحط کے زمانہ میں غمخواری
35899 ۔۔۔ انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے زمانہ خلافت میں عمربن خطاب کو دیکھا کہ ان کے سامنے ایک صالح کھجور رکھدی جاتی اس میں سے کھاجاتے ہیں یہاں تک ردی بھی کھاجائے۔ (مالک عبدالرزاق، ابن سعد، ابوسعید فی الغرب)
35899- عن أنس بن مالك قال: رأيت عمر بن الخطاب وهو يومئذ أمير المؤمنين يطرح له صاع من تمر فيأكلها حتى يأكل حشفها. "مالك، عب وابن سعد وأبو عبيد في الغريب".