কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৭৩
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) اسلام کی قوت کا سبب
35864 ۔۔۔ (مسند ابن عباس (رض)) ابن عمر (رض) ایک گھوڑے پر سوار ہوئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں اور اس کو ایڑھ لگائی تو ان کی ران کا کچھ حصہ کھل گیا تو اہل نجران کو ان کے ران پر سیاہ دانہ نظر آیا تو انھوں نے کہا یہ وہی ہے جس کے متعلق ہم اپنی کتاب میں پاتے ہیں کہ یہ ہم کو ہماری سرزمین سے باہر نکال دیں گے۔ (ابونعیم نے معرفہ میں نقل کیا اور اس کی سند صحیح ہے)
35864- "مسند ابن عباس" ركب عمر فرسا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فركضه فانكشف فخذه، فرأى أهل نجران على فخذه شامة سوداء فقالوا: هذا الذي نجده في كتابنا أنه يخرجنا من أرضنا. "أبو نعيم في المعرفة وسنده صحيح".