কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৫৬৫
فضائل کا بیان
نبوہ : . رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صاحبزادے
35556 ۔۔۔ مجاہد (رح) سے روایت ہے کہ قاسم بن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سات دن زندہ رہ کروفات پا گیا۔ (عبدالرزاق)
35556- عن مجاهد قال: مكث القاسم ابن النبي صلى الله عليه وسلم سبع ليال ثم مات. "عب".