কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৫৬২
فضائل کا بیان
نبوہ : . رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صاحبزادے
35553 ۔۔۔ مسندانس (رض) سدی نے انس (رض) سے روایت کی ہے کہ ابراہیم ابن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتقال ہوا اس وقت ان کی عمر سو لہ مہینہ تھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان کو بقیع میں دفن کردو ان کا واتیہ ہے جو جنت میں ان کی رضاعت کی مدت پوری کرے گی۔ (ابونعیم)
35553- عن أنس قال: لو عاش إبراهيم بن النبي صلى الله عليه وسلم لكان نبيا صديقا. "أبو نعيم".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান