কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৫৫৫
فضائل کا بیان
نبوہ : . رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صاحبزادے
35546 ۔۔۔ عدی بن ثابت براء سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا صاحبزادہ ابراہیم (رض) نے وفات پائی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان کا مرضعہ ہے جو ان کو جنت میں دودھ پلائے گی ۔ (بخاری مسلم ، ابوداود ترمذی نسائی ابوعوانہ ابن حبان حاکم و ابونعیم)
35546- عن عدي بن ثابت عن البراء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لما مات ابنه إبراهيم: "إن له مرضعا في الجنة". "خ ، م، د، ت، ن وأبو عوانة، حب، ك وأبو نعيم".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান