কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৫৫৩
فضائل کا بیان
الخصائص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض مخصوص حالات
35544 ۔۔۔ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ وفات سے پہلے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے حلال کردیا گیا کہ جتنی عورت سے چاہے نکاح کرے۔ (عبدالرزاق)
35544- عن عائشة قالت: ما مات رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى أحل له أن ينكح ما شاء. "عب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান