কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৫৩০
فضائل کا بیان
ولادت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
35521 ۔۔۔ ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسرور اور مختون پیدا ہوئے ۔ (عدی ، ابن عساکر)
35521- عن ابن عباس قال: ولد النبي صلى الله عليه وسلم مسرورا مختونا. "عد، كر".