কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৫২৪
فضائل کا بیان
ابواء : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے والدین
35515 ۔۔۔ عبدالرحمن بن میمون اپنے والد سے روایت کرتا ہے میں نے زید بن ارقم سے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی والدہ کا کیا نام ہے بتایا آمنہ بنت وھب ۔ (رواہ ابن عساکر)
35515- عن عبد الرحمن بن ميمون عن أبيه قال: قلت لزيد ابن أرقم: ما كان اسم أم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: آمنة بنت وهب. "كر".