কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৫১৯
فضائل کا بیان
نسبہ : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا نسب
35510 ۔۔۔ مسند عبداللہ بن عباس (رض) میں ہے کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا نسب بیان فرماتے تومعدبن عدنان بن ادو سے آگے تجاوز نہ فرماتے ۔ (ابن سعد)
35510- "مسند عبد الله بن عباس" أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا انتسب لم يجاوز في نسبه معد بن عدنان بن أدد. "ابن سعد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান