কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৪৯৩
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت کی ابتداء
35484 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) سے روایت کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کہ آپ کی نبوت کب سے ثابت ہے ؟ فرمایا جس وقت آدم (علیہ السلام) کی تخلیق ہوئی اور ان میں روح ڈالی گئی ۔ (رواہ ابن عساکر)
35484- عن أبي هريرة قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم فقيل: متى وجبت لك النبوة؟ قال: " فيما بين خلق آدم ونفخ الروح فيه". "كر".