কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৪৭১
فضائل کا بیان
فضائل متفرقہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے متفرق فضائل
35462 ۔۔۔ عمر (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے پوچھا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ ہم میں فصیح اللسان ہیں حالانکہ آپ ہم سے نہیں نکلے فرمایا اسماعیل کی زبان مٹ چکی تھی اس کو جبرائیل (علیہ السلام) لے کر آیا میں نے یاد کرلی۔ (الفطریقی فی جزہ)
35462- عن عمر أنه قال: يا رسول الله! ما لك أفصحنا ولم تخرج من بين أظهرنا؟ قال: " كانت لغة إسماعيل قد درست، فجاء بها جبريل فحفظتها. " الغطريفي في جزئه".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান