কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৩০৮
فضائل کا بیان
دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35299 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : درختوں میں سے ایک درخت ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے اور مسلمان کی مثال ہے تم مجھے بتاؤ وہ کیا ہے ، فرمایا وہ کھجور کا درخت ہے۔ (احمدبن حنبل بیہقی ترمذی بروایت ابن عمر)
35299- " إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم فحدثوني ما هي؟ ثم قال: هي النخلة. " حم، ق ، ت - عن ابن عمر".