কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫২৩২
فضائل کا بیان
نواں باب۔۔۔ جانوروں کے فضائل کے بارے میں چوپایوں کے فضائل
35223 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گھر میں ایک بکری ایک برکت ہے اور دو بکریاں دوبرکتیں ہیں اور تین بکریاں تین برکتیں ہیں۔ (خدبروایت علی)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :3424، ضعیف الاوب :89
35223- " الشاة في البيت بركة، والشاتان بركتان، والثلاث ثلاث بركات. " خد - عن علي".