কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫১৮১
فضائل کا بیان
شعبان ۔ شعبان کے مہینے میں روزے
35172 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شعبان میرا مہینہ اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔ (مسندالفردوس بروایت عائشہ)
35172- " شعبان شهري ورمضان شهر الله. " فر - عن عائشة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান