কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫০১৪
فضائل کا بیان
حرمین اور مسجد اقصیٰ کی فضلیت۔۔۔ من الاکمال مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سفر
35005 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص حرمین میں سے کسی ایک میں مرجائے تو وہ قیامت کے دن امن کی حالت میں اٹھایا جائے گا۔ (طبرانی اوسط بروایت جابرالتعقبات :25)
35005- "من مات في أحد الحرمين بعث آمنا يوم القيامة. " طس - عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান