কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৭১১
فضائل کا بیان
حرم میں ظلم و زیادتی کرنے والا
34702 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تعجب ہے اے اصیل دلوں کو چھوڑو کہ قرار پائیں۔ (ابوموسیٰ فی الدیل بروایت بدیع بن سدرہ السلمی)
34702- "ويها يا أصيل! دع القلوب تقر. " أبو موسى في الذيل - عن بديح بن سدرة السلمي".