কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৭০৫
فضائل کا بیان
حرم میں ظلم و زیادتی کرنے والا
34696 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس سال کے بعد مکہ میں لڑائی نہیں کی جائے گی اور اس سال کے بعد قریش میں سے کوئی شخص باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔ (احمدبن حنبل طبرانی بروایت مطیع بن الاسود)
34696- "لا تغزى مكة بعد هذا العام، ولا يقتل رجل من قريش بعد هذا العام صبرا أبدا. " حم طب - عن مطيع بن الأسود".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৭০৫ | মুসলিম বাংলা