কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৭০১
فضائل کا بیان
حرم میں ظلم و زیادتی کرنے والا
34692 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش میں سے ایک شخص حرم میں ظلم و زیادتی کرے گا اگر اس کے گناہوں کا نسانوں اور جنوں کے گناہوں سے وزن کیا جائے تو وہ زیادہ ہوں گے۔ (احمد بن حنبل مستدرک حاکم بروایت ابن عمر)
34692- "إنه سيلحد في الحرم رجل من قريش لو توزن ذنوبه بذنوب الثقلين لرجحت. " حم، ك - عن ابن عمر".