কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৬৯৯
فضائل کا بیان
الاکمال
34690 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس حرم کی طرف ایک لشکر بھیجا جائے گا جب وہ زمین کے بیداء مقام پر پہنچے گا تواول تا آخر دھنسا دیا جائے گا اور ان کا درمیان نجات نہ پائے گا عرض کیا گیا کیا خیال ہے اگر ان میں مسلمان بھی ہوں ؟ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان کے لیے قبریں ہوں گی۔ (نسائی بروایت حفصہ)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف النسانی :184 ۔
34690- "يبعث جند إلى هذا الحرم فإذا كانوا ببيداء من الأرض خسف بأولهم وآخرهم ولم ينج أوسطهم، قيل: أرأيت إن كان فيهم مؤمنون؟ قال: تكون لهم قبورا. " ن - عن حفصة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৬৯৯ | মুসলিম বাংলা