কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৬৯২
فضائل کا بیان
الاکمال
34683 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ حرام ہے اس کے ماکانات کو بیچنا حرام ہے اور اس کے گھروں کو کرایہ پر دینا حرام ہے۔ (مستدرک حاکم ، بیہقی بروایت ابن عمرو)
34683- "مكة حرام، وحرام بيع رباعها، وحرام أجر بيوتها "."ك، ق - عن ابن عمر".