কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৬৪০
فضائل کا بیان
آٹھواں باپ ۔۔۔ جگہوں اور زمانوں کے فضائل میں اس میں فصلیں ہیں۔ پہلی فصل جگہوں کے فضائل میں مکہ اور اس کے اردگرد کے فضائل زادھا اللہ شرفا وتعظیما
34631 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسجد حرام میں ایک نماز ایک لاکھ نمازوں (کے برابر) ہے اور میری مسجد میں ایک نماز ایک ہزار نمازوں (کے برابر) ہے اور بیت المقدس میں (ایک نماز) پانچ سو نمازوں (کے برابر ) ہے۔ ھب بروایت جابر۔کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :13521 المشتھر :172 ۔
34631- "صلاة في المسجد الحرام مائة ألف صلاة، وصلاة في مسجدي ألف صلاة، وفي بيت المقدس خمسمائة صلاة. " هب - عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৬৪০ | মুসলিম বাংলা