কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৬৩৩
فضائل کا بیان
ہر سوصدی پر ایک مجتہد ہوتا ہے جو اس امت کے لیے ان کے دینی امور میں اجتہاد کرتا ہے
34624 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کا ہر اس نئی چیز میں جس کے ذریعے اسلام اور اسلام والوں کو دھوکا دیا جائے ایک نیک دوست ہوتا ہے جو اسلام سے (اس کو) دور کرتا ہے اور اس کی نشانیاں بتاتا ہے سو تم ان مجالس میں حاضری کو کمزوریوں کو دور کرنے میں غنیمت جانو اور اللہ پر بھروسہ کرو اور اللہ تعالیٰ کا رسازکافی ہے۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابوہریرة)
34624- " إن لله تعالى في كل بدعة كيد بها الإسلام وأهله وليا صالحا يذب عنه ويتكلم بعلاماته، فاغتنموا حضور تلك المجالس بالذب عن الضعفاء وتوكلوا على الله وكفى بالله وكيلا. " حل - عن أبي هريرة".