কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৫৯১
فضائل کا بیان
شوق دیدار میں قربانی
34582 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان لوگوں کا ایمان قابل تعجب نہیں جنہوں نے مجھے دیکھا اور لیکن بھرپور تعجب والا ہے (ایمان ) ایسے لوگوں کا جنہوں نے کاغذات دیکھے جس میں سیاہی ہے تو وہ لوگ اس کے اول اور اس کے آخر پر ایمان لائے ۔ (ابوالشیخ بروایت انس)
34582- "ليس إيمان من رآني بعجب ولكن العجب كل العجب لقوم رأوا أوراقا فيها سواد فآمنوا به أوله وآخره." أبو الشيخ - عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৫৯১ | মুসলিম বাংলা