কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৫৮৮
فضائل کا بیان
شوق دیدار میں قربانی
34579 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں مجھ سے سب سے شدید محبت کرنے والے ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے وہ مجھ پر ایمان لائیں گے حالانکہ انھوں نے مجھے نہیں دیکھا ہوگا اس پر عمل کریں جو کچھ لکھے ہوئے کاغذ پر ہوگا۔ (خطیب بغدادی تاریخ ابن عساکر بروایت ابوہریرہ الضعیفہ 649)
34579- "إن أشد أمتي حبل لي قوم يأتون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني يعملون بما في الورق المعلق. " الخطيب وابن عساكر - عن أبي هريرة".