কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৫৮৩
فضائل کا بیان
جہاد کرنے والی جماعت
34574 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد ایسے آئیں گے کہ ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ وہ مجھے دیکھنے کو اپنے اہل اور مال کے بدلے خریدلے۔ (دارفطنی فی الافراد مستدرک حاکم بروایت ابوہریرة)
34574- "إن ناسا من أمتي يأتون من بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله. " قط في الأفراد، ك - عن أبي هريرة".