কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৫৬১
فضائل کا بیان
امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اجر وثواب
34552 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے میری امت میں وہ لوگ بنائے کہ مجھے حکم دیا گیا کہ میں ان کے ساتھ اپنے آپ کو روکے رکھوں۔ (ابوداؤد حلیة الاولیاء بروایت ابوسعید، طبرانی بروایت عبدالرحمن بن سھل بن حنیف)
34552- "الحمد لله الذي جعل في أمتي من أمرت أن أصبر نفسي معهم. " د، حل - عن أبي سعيد، طب - عن عبد الرحمن بن سهل بن حنيف".