কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৪৯৯
فضائل کا بیان
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34490 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھ سے شدید محبت کرنے والے میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ کاش کہ وہ اپنے اہل اور مال کے بدلے مجھے دیکھ لے۔ (مسلم بروایت ابوہریرة)
34490- "من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله وماله. " م - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান