কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৪৯৫
فضائل کا بیان
دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34486 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اس بات کی امید رکھتا ہوں کہ میری امت اپنے رب کے ہاں اس بات سے عاجز نہ ہوگی کہ اس کو آدھے دن (پانچ سو سال) موخر کیا جائے (اس کی حکومت 5 سو سال باقی رہے گی۔ (احمدبن حنبل ابوداؤد بروایت سعد)
34486- "إني لأرجو أن لا تعجز أمتي عند ربها أن يؤخرهم نصف يوم." حم، د - عن سعد.