কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৪৭৯
فضائل کا بیان
قیامت کے روز امت محمد یہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سجدہ
34470 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ مجھے اپنے امت کے بارے میں اس بات سے عاجز نہ کریں گے کہ اس کو آدھے دن یعنی پانچ سو سال موخر کریں ، یہ امت یا اس کی بادشاہت سو سال تک باقی رہے گی۔ (حلیة الاولیاء بروایت سعد)
34470- "إن الله لن يعجزني في أمتي أن يؤخرها نصف يوم خمسمائة عام. " حل - عن سعد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৪৭৯ | মুসলিম বাংলা