কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৪৬৩
فضائل کا بیان
ساتواں باب۔۔۔ امت مرحومہ کے فضائل میں
34454 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت مرحومہ ہے اس کی بخشش کردی گئی ہے اس کی توبہ قبول کی گئی ہے۔ (حاکم فی الکنی بروایت انس)
34454- "أمتي أمة مرحومة، مغفور لها، متاب عليها." الحاكم في الكنى - عن أنس".