কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৪১২
فضائل کا بیان
تیسری فصل ۔۔۔ مناقب نساء کے بارے میں جامع احادیث کا ذکر
34403 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کافی ہے تجھے جہاں والوں کی عورتوں میں سے مریم بنت عمران اور خدیجہ بنت خویلد اور فاطمہ بنت محمد اور فرعون کی بیوی آسیہ ۔ (احمد بن حنبل ترمذی ابن حبان مستدرک حاکم بروایت انس )
34403- "حسبك من نساء العالمين مريم بنت عمران وخديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد وآسية امرأة فرعون. " حم، ت؛ حب، ك - عن أنس".