কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৪০৮
فضائل کا بیان
فصل اکمال میں سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواج مطہرات (رض) کا اجمالی طورپر ذکر
34399 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے تم میں صبر کرنے سچے لوگ محفوظ رکھیں گے یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ازواج سے فرمائی۔ (الحسن ابن سفیان بروایت عائشہ)
34399- "سيحفظني فيكن الصابرون الصادقون - قال لأزواجه. " الحسن بن سفيان - عن عائشة".