কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৩৪৯
فضائل کا بیان
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواج مطہرات (رض)
34340 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مومنوں کی عورتوں کی سزا فلانی ہے اور خدیجہ بنت خویلد مسلمانوں کی عورتوں میں سب سے پہلے اسلام لانے والی ہیں۔ (ابویعلی بروایت حذیفہ)
34340- "سيدة نساء المؤمنين فلانة، وخديجة بنت خويلد أول نساء المسلمين إسلاما. " ع - عن حذيفة".