কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪২১৭
فضائل کا بیان
دوسری فصل ۔۔۔ اہل بیت کے مفصل فضائل کے بارے میں۔ فاطمہ (رض)
34208 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے فاطمہ ! خوشخبری لے بیشک مہدی تجھ سے ہوگا۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت حسین)
34208- "أبشري يا فاطمة فإن المهدي منك. " ابن عساكر - عن الحسين".