কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪১৬৩
فضائل کا بیان
پانچواں باب۔۔۔ اہل بیت کے فضائل میں اس میں تین فصلیں ہیں۔ پہلی فصل۔۔۔ اجمالی فضائل
34154 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے میرے خاندان کو تکلیف پہنچائی اس نے مجھے تکلیف پہنچائی اور جس نے مجھے تکلیف پہنچائی اس نے اللہ کو تکلیف پہنچائی۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت علی)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :5315
34154- "من آذى شعرة مني فقد آذاني، ومن آذاني فقد آذى الله"."ابن عساكر - عن علي".