কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪০৫৭
فضائل کا بیان
ان اشخاص کا ذکرجو صحابہ میں سے نہیں ہیں اس مضمون سے متعلق اکمال کی بعض احادیث کا ذکر چھٹے باب میں ہوگا۔ الیاس اور خضر (علیہما السلام)
34048 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خضر (علیہ السلام) کو خضر نام اس لیے دیا گیا کہ وہ سفید کھال پر بیٹھے جب وہ کھال ملی تو ان کے نیچے سبزہ تھا ۔ (احمد بن حنبل بیہقی ترمذی بروایت ابوہریرة)
34048- "إنما سمي الخضر خضرا لأنه جلس على فروة بيضاء فإذا هي تهتز تحته خضراء. " حم، ق ، ت - عن أبي هريرة".