কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪০৪৫
فضائل کا بیان
قبائل کے ذکر کا تکملہ صفات کے اعتبار سے چند قبائل کا ذکر
34036 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسلم اور غفار اور مزینہ بہتر ہیں (بنو) تمیم اور اسد اور غطفان اور بنوعامر بن صعصعہ ہے۔ (ترمذی بروایت ابوبکر)
34036- "أسلم وغفار ومزينة خير من [بني] تميم واسد وغطفان وبني عامر بن صعصعة. " ت - عن أبي بكرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান