কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪০০২
فضائل کا بیان
الاکمال۔۔۔ حروف تہجی کے اعتبار سے قبائل کا ذکر احمس
33993 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مشرق والوں میں سب سے بہتر عبدالقیس ہیں۔ (طبرانی بروایت ابن عباس )
33993- "خير أهل المشرق عبد القيس. " طب - عن ابن عباس".