কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৭২২
فضائل کا بیان
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی معیت بڑی دولت ہے
33713 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ہماری طرف سے انصار کو اچھا بدلہ عطاء فرمائیں خصوصا عبداللہ بن عمروبن حرام اور سعد بن عبادة کو (ابویعلی ابن حبان مستدرک حاکم بروایت جابر (رض))
33713- "جزى الله الأنصار عنا خيرا لا سيما عبد الله بن عمرو بن حرام وسعد بن عبادة. " ع، حب، ك - عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৭২২ | মুসলিম বাংলা