কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৫৭৬
فضائل کا بیان
عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33561 ۔۔۔ اے ابویاسر اور آل یاسر صبر کرو ! بیشک تمہارا ٹھکانا جنت ہے۔ (حاکم نے الکنی میں عبداللہ بن جعفر سے روایت کیا ہے) ۔
33566 صبرا يا أبا ياسر وآل ياسر ! فان موعدكم الجنة.(الحاكم في الكنى - عن عبد الله بن جعفر).