কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৫২০
فضائل کا بیان
عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33506 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے ابوالدرداء کے اسلام لانے کا وعدہ فرمایا ہے۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں ابوالدرداء سے روایت کیا ہے)
33510 إن الله وعدني باسلام أبي الدرداء (طب - عن أبي الدرداء).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান