কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪৯২
فضائل کا بیان
عامر بن عبداللہ بن ابوعبیدہ بن جراح (رض)
33478 ۔۔۔ ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اے میری امت ہمارا امین ابوعبیدة بن الجراح ہے۔ (بیہقی اور نسائی نے انس سے روایت کیا ہے)
33482 لكل امة أمين وأميننا أيتها الامة ! أبو عبيدة بن الجراح.(ق ، ن - عن أنس).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান