কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪৮১
فضائل کا بیان
عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33466 ۔۔۔ اے ابوموسیٰ یقیناً تجھے آل داؤد کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا ہے۔ (بخاری اور ترمذی نے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے)
33471 يا أبا موسى ! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود. (خ ، ت - عن أبي موسى).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান