কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪২৬
فضائل کا بیان
حضرت عباس (رض) کا احترام
33412 ۔۔۔ عباس کے معاملہ میں مجھے ایذا نہ دو کیونکہ انسان کا چچا اس کے والد کی طرح ہوتا ہے۔ (ابن عسا کرنے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33416 لا تؤذوني في العباس ، فان عم الرجل صنو أبيه.(ابن عساكر عن ابن عباس).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৪২৬ | মুসলিম বাংলা