কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৪২০
فضائل کا بیان
حرف عین ۔۔۔ عباس (رض)
33406 ۔۔۔ بلاشبہ عباس میرے والد کے سگے بھائی ہیں چنانچہ جس نے عباس کو ایذا دی اس نے مجھے ایذادی ۔ (ابن سعدنے ابن مجلز سے مرسلا نقل کیا ہے )
33410 إنما العباس صنو أبي ، فمن آذى العباس فقد آذاني.(ابن سعد - عن أبي مجلز مرسلا).